بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

Terms, Shipping & Returns شرائطِ خرید و ترسیلی پالیسی (شپنگ و ریفنڈ)

۱. ترسیل اور ڈیلیوری (Shipping & Dispatch) 1. Shipping & Delivery Timeline

تمام کتب آرڈر کی تصدیق اور ہدیہ کی وصولی کے بعد ۲۴ سے ۴۸ گھنٹوں کے اندر ایکسپریس کوریئر یا اسپیڈ پوسٹ کے ذریعے روانہ کر دی جاتی ہیں۔ عمومی طور پر ۳ تا ۷ دفتری ایام میں پورے ہندوستان میں ڈیلیوری مکمل ہو جاتی ہے۔

All book orders are processed and dispatched within 24 to 48 hours following order confirmation. Standard delivery across India typically takes 3 to 7 working days via registered parcel or courier.

۲. کتب کا تحفظ اور پیکنگ 2. Secure Packaging of Religious Literature

اسلامی اور قرآنی کتب کے شایانِ شان خصوصی محفوظ پیکنگ کی جاتی ہے تاکہ کتابیں راستے میں کسی بھی قسم کے نقصان یا بے ادبی سے محفوظ رہیں۔

Islamic and Quranic monographs are packaged with protective moisture-proof and impact-resistant materials to ensure pristine delivery.

۳. تبدیلی اور ریفنڈ (Replacement & Returns) 3. Replacement & Returns Policy

اگر موصول ہونے والی کتاب میں طباعت یا جلد بندی کا کوئی عیب ہو، یا راستے میں نقصان پہنچا ہو تو بلا معاوضہ دوسری جلد ارسال کی جائے گی۔ اس کے لیے موصول ہونے کے ۳ دن کے اندر واٹس ایپ پر اطلاع فرمائیں۔

If a book arrives damaged or contains binding defects, a complimentary replacement will be issued immediately. Please notify us on WhatsApp within 3 days of parcel delivery.

ہم سے بات کریں Chat with us